
کشتہ مروارید سچے موتی والا بنانے کا آ سان طریقہ دے رہا ہوں
حکماء حضرات اپنے دواخانوں پر بنائے مریضوں کو استعمال کروائیں اور ان سے دعائیں لیں
سب سے پہلے اس کے تھوڑے سے فوائد بتا دیتا ہوں
مقوی دل و دماغ
دل کی گھبراہٹ کے لیے اکسیر اعظم ہے
بے چینی
وہم
وسوسے
ڈپریشن
سٹریس
قوت ارادی کا کمزور ہونا
جنونی کیفیت
دل کی دھڑکن کا تیز رہنا یا اچانک
بیٹھے بیٹھے تیز ہوجانا
لڑائی جھگڑا ہوتے دیکھتے وقت جسم ہاتھوں اور ٹانگوں کا کانپنا
شدید ڈر خوف مسلط ہونا
بے جا لوگوں کا خوف
منفی خیالات آ نا
مثبت خیالات سوچنے کی حس ختم ہوجانا
نیم پاگل پن
جگر کی کمزوری
معدہ خراب رہنا
اور نظر کی کمزوری
ضعف قلب،
وسوسے آ نا،
جنونی حالت
مقوی اعضاء رئیسہ ہے
عورتوں میں سیلان الرحم کا مسلئہ
مدر حیض ہے
پیریڈاز کی زیادتی
اور اس کی وجہ سے
شدید کمزوری
چڑچڑاپن
بوجھل طبیعت
مقوی بصر ہے
ان تمام امراض میں بڑا کاریگر ہے
آزمائش شرط ہے
نسخہ حاضر خدمت ہے👇
مروارید موتی 10گرام
عرق لیموں کاغذی 100 گرام
عرق گلاب اوریجنل 50 گرام
طریقہ کار👇
سب سے پہلے مروارید کو کھرل میں باریک پاوڈر بنا لیں
اس کے بعد تھوڑا تھوڑا عرق لیموں تھوڑا تھوڑا ملاتے جائیے اور کھرل کر تے رہیں
جب عرق لیموں ختم ہوجاے
اس کے بعد عرق گلاب سے کھرل کریں
یہ تمام عرق مروارید کو پلانا ہے
اس کے بعد آ پ کا کشتہ مروارید تیار ہے
کام محنت طلب ضرور ہے
لیکن بڑے بڑے نسخہ جات اس کے سامنے فیل ہیں
بڑے بڑے حکماء حضرات موجود ہیں وہ اس کے فوائد کے بارے میں اچھی جانتے ہیں
اور اپنی اپنی قیمتی رائے ضرور پیش کیا کریں
اس سے آ پ اور میرے دونوں کے علم و عمل میں اضافہ ہوگا
طریقہ استعمال👇
2 چاول ہمراہ مکھن میں استعمال کریں صبح نہار منہ
اور پھر قوت طاقت کا کرشمہ دیکھیں ان شاءاللہ ۔۔
15دن /-1500 روپے
ایک ماہ /-3000روپے
علاوہ پارسل خرچ
نوٹ❗
کیش آن ڈیلیوری سہولت نہیں ھے
پیمنٹ ایڈوانس ہو گی۔۔۔
No Availability Cash On Delivery
مشورہ کیلئے رابط کریں👇
نعیم اللہ چشتی
03043053656