
فواٸد👇👇
۔۔۔دبلاپن۔سوکھاجسم۔پچکےگال۔کیلےطاقت کاطوفان۔۔۔
چھوٹےسےلےکربڑےتک ھرآدمی وعورت کیلۓیکساں مفید۔۔
جسم کوموٹاتازہ اورچہرہ بارعب وذی وجاہت بنانےوالی اکسیرھے۔سب سےپہلےاس دوا کااثر آلات انہظام پہ ھوتاھےجس سےمعدہ کافعل درست ھوکربھوک خوب لگتی ھے۔گھی۔دودھ اورمکھن کھانےکی خواہش پیداھوتی ھےچونکہ اس کی سچی خواہش کےبعدکھاٸ ھوٸ غزاخوب اچھی طرح جزو بدن بنتی ھے۔اس لۓدل۔دماغ وجگر اورمعدہ رگوں کوخوب تقویت حاصل ھوجاتی ھےاودنوں میں کمزورسےکمزورانسان مظبوط اورطاقت وربن جاتاھے۔۔
اجزإ نسخہ۔۔۔👇👇
ازراقی کڑواہٹ دورکردہ درروغن زردبریاں۔3تولہ
فلفل گرد۔
فلفل دراز۔
زنجبیل۔
دارچینی
سہاگہ
ھرایک ایک تولہ۔
سبکوباریک پیس کرسفوف بنالیں۔
اوراس سےچھ حصہ زیادہ شہدیامصری کاقوام شامل کرلیں بس اکسیربدن تیارھےآپکی۔۔
مقدارخوراک۔۔👇👇
4سے6گرام تک ھمراہ خالص دودھ لیناھے۔دوران استعمال گھی دودھ بکثرت استعمال کرتےرھیں ۔گودیکھنےمیں معمولی اجزإ ھیں لیکن فواٸدمیں اکسیراعظم ھے۔ہرقسم کی کمزوریوں کودورکرکےطاقت پیداکرتاھےقوت ھاضمہ پراپناخاص اثرکرکےگھی دودھ جزوبدن بناتاھے اورچہرہ وبدن کی رنگت کوبارعب بنادیتاھے اسکومتوواترکھاکرایک ماہ بعدوزن کریں بیش بہااضافہ پاٸیں گے مردوں کےعلاوہ عورتوں کیلۓبھی مفیدھے۔
💫💫💫
کچلہ کی کڑواہٹ دورکرنےکاطریقہ۔
حسب ضرورت کچلہ لےکرکنوےیاکوٸ بھی پانی صاف میں بھگودیں۔چارپانچ دن بعدجب کچلہ نرم ھوجاۓکاٹ کراسکازہریلاپتہ نکال دیں۔چالیس دن تک پانی اسکابدلتےرھیں۔۔آخرپہ گھی میں بریاں کرلیں۔تیارھےبس۔
توجہ۔۔اگراحتلام۔یاجریان کامسلہ ھےتوپہلےاسکاعلاج ضروری ھے
خالص شہدسےتیارشدہ۔
تیار شدہ منگوانے کیلئے رابطہ کریں یا ویب سائٹ وزٹ کریں 👇
نعیم اللہ چشتی
الچشتیہ یونانی دواخانہ
03043053656