Al-Chishtia Unani DawaKhana

پاور فل کیپسول

انتشاراورٹاٸمنگ کیلۓبھت اچھےرزلٹ کاحامل نسخہ۔۔۔تصدیقی۔۔۔
پہلے دن عضو خاص سخت لوہے کی طرح سختی انتشار فل منی گاڑھی ٹائمنگ میں لاجواب اضافہ
ایک ماہ استعمال کریں اس کے بعد
کسی دوا کی ضرورت نہیں رہے گی.
منی گاڑھی ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے عضو خاص کی مکمل گروتھ کرتا ہے کمر درد جوڑ گنٹھیا یورک ایسڈ اور مہروں کا درد چٹکیوں میں غائب ہو جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ.
کھوئی ہوئی طاقت پھر سے عود کر آئے گی عمدہ اور قابل اعتماد نسخہ ہے اس کو ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی جوانی دوبالا ہو کر پھر سے 18 سال کی طاقت و توانائی بحال کرتی ہے بلکہ مادہ منویہ میں بھی اضافہ کرتی ہے. مجلوقین حضرات اس سےپہلےزکاوت حس کاعلاج کرالیں۔
نسخه_ھوالشافی
جنسگ اصلی 10 گرام
لونگ 10 گرام
جلوتری 10 گرام
دارچینی 10گرام
عقرقرحا 10 گرام
خراطین 10 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
گوند کتیرا 10 گرام
اسگند ناگوری 10 گرام
سلاجیت 10 گرام
سبز الائچی 10 گرام
جڑ پان 10 گرام
ستاور 10 گرام
موصلی سیاہ 10 گرام
موصلی سفید 20 گرام
سنگھاڑے 10 گرام
اجوائن خراسانی 10 گرام
مروارید ناسفتہ 15 گرام
زعفران ایرانی 15 گرام
جواہر مہرہ خود ساختہ 10 گرام

500 ملی گرام کیپسول بھر لیں۔ یا شہد خالص دیسی کی مدد سے گولیاں نخودی بنا لیں .
استعمال..👇
1 کیپسول رات کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے
فوائد…👇
زندگی چینج کر دینے والی دوائی ہے . اسکے اجزاء ایک خود منہ بولتا ثبوت ہیں زیادہ تعریف کرنے کا محتاج نہیں اسمیں شامل اجزاء ہی اپنی تعریف آپ ہے.
مقوی باہ.محرک.کمی انتشار .اعصابی جسمانی کمزوری.
آلہ تناسل کی رگوں میں خون کی روانگی بڑھا کر کجی لاغری کودور کرکے آلہ تناسل کی لمبائی اور موٹائی میں اضافہ کرنے کے لیے مفید ھے ممسک بھی ھے.
بلکل کسی بھی قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے مبرّا
عطیہ
میاں محمد احسن۔۔۔

نعیم اللہ چشتی
03043053656

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top