Al-Chishtia Unani DawaKhana

سفوف فربہ پلس انرجیکیپسول

سفوف فربہ پلس کیپسول خالص ہربل اجزاء سے تیار شدہ

جسم کو موٹا اور فربہ کرنے کے لیے ایک بہترین دوا کا ہے جو نیچرل طریقے سے جسم کو فربہ کرتا ہے اس نسخے کے اندر ایسا کوئی بھی جز یا دوا شامل نہیں ہے جو جسم انسانی کے لیے مضر صحت اثرات رکھتی ہو جڑئ بوٹیوں اور مغزیات پر مشتمل ہے اگر آپ کو اچھی کوالٹی اور فریش اجزاء مل جاہیں تو یہ دوا آپ بے فکر ہو کر بنائیں اور ساتھ استعمال بھی کریں ۔
اجزاء نسخہ ۔ 👇
▪️پھل مکھانہ بریاں در دیسی گھی۔100 گرام ۔
▪️ساگو دانہ۔100 گرام ۔
▪️چنےبھنےہوئےچھلکا اتار کر وزن 100 گرام ۔
▪️گوند کتیرا ۔100 گرام ۔
▪️مغز بادام شیریں۔50 گرام ۔
▪️مغز اخروٹ فریش۔50گرام ۔
▪️موصلی سفید ۔20 گرام ۔
▪️اسگندھ ناگوری۔50 گرام
▪️الائچی خورد۔10گرام
▪️تل سفید۔20گرام
▪️دیسی شکر۔200 گرام ۔

تمام ادویات کا باریک سفوف بنا لیں
طریقہ 👇
صبح شام 1+1چمچ ھمراہ نیم گرم دودھ خالی پیٹ مکمل کورس 2 سے 3 ماہ ۔

فوائد👇
بہترین اعلی اور مجرب دوا ہے جو ہر قسم کے مضر صحت اجزاء سے پاک پیور ہربل فارمولا ہے یہ دوا کمزوری لاغری سستی تھکاوٹ کو دور کرتی ہے اور جسمانی طاقت بحال کرتی ہے جسم کو نیچرل طریقے سے فربہ کرتی ہے ۔یہ دوا جسم پر گوشت کو فربہ بنانے کیلئے اور اس کے علاؤہ یہ ایک بہترین قسم کا فوڈ سپلیمنٹ ہے ۔
یہ دوا بغیر کسی نقصان کے جسم کو موٹا کرتی ہے اس دوا کا فاھدہ ہی فاھدہ ہے نقصان کوئی بھی نہیں ۔
حاملہ خواتین اگر اس دوا کو متواتر استعمال کریں تو نہ صرف انکی صحت مکمل طور پر فٹ ہو جائے گی بلکہ آنے والا بےبی بھی صحت مند اور خوبصورت ہو گا اس کے علاؤہ ایسے تمام نوجوان بچے اور بچیاں جو جسمانی اعصابی و ذہنی طور پر کمزور ہیں انکے لیئے بہترین دوا ہے غرض یہ بے شمار فوائد کی حامل دوا ہے ۔

یہ سفوف فربہ پلس کیپسول ابھی گھر بیٹھے ڈلیوری کے ذریعے منگوا سکتے ہیں…

نعیم اللہ چشتی
Al-Chishtia Unani Dwakhana
03043053656

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top