Al-Chishtia Unani DawaKhana

Majoon Shabab Awar Khas

6,500

جنسی کمزوری دورکرنےوالامعجون۔۔

جسم میں جنسی طاقت بھردینےوالانسخہ۔

معجون شباب خاص کیا ہے

نوجوان اور مرد حضرات اس کو ضرور پڑہیں

جوانی کا جنسی قوت سے گہرا تعلق ہے۔جب جنسی قوت کم پڑجاتی ہے تو انسان کمزور پڑ جاتا ہے۔

WhatsApp us

معجون شباب آورخاص

جنسی کمزوری دورکرنےوالامعجون۔۔

جسم میں جنسی طاقت بھردینےوالانسخہ۔

معجون شباب خاص کیا ہے

نوجوان اور مرد حضرات اس کو ضرور پڑہیں

جوانی کا جنسی قوت سے گہرا تعلق ہے۔جب جنسی قوت کم پڑجاتی ہے تو انسان کمزور پڑ جاتا ہے۔

موجودہ دور میں عریانی اور فحاشی سے بالخصوص نوجوان متاثر ہوتے ہیں۔جنسی امراض کی کثرت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے

*جریان، زکاوت حس ،کثرت احتلام ،سرعت انزال،* اور نا مردی کی شکایات لا حق ہو جاتی ہیں ۔یہ عوارض مریض کو بتدریج کمزور کرتے چلے جاتے ہیں ۔حافظہ کمزور ہو جاتا ہے ، طبعیت سست رہتی ہے اور مریض کمر درد کی شکایت بھی کرتا ہے۔ یہ معجون بڑھاپے اور عمر کی زیادتی کے اثرات کو دور کرتا ہے ۔اس کے استعمال سے زائل شدہ طاقت و توانائی بحال ہو جاتی ہے ۔اور انسان چاق و چوبند رہتا ہے۔ جنسی کمزوری کے حقیقی اسباب کو دور کرنے اور قوت باہ کو بحال کرنے کے لئے ہمہ گیر اثرات سے جنسی تناسلی نظام کے ساتھ ساتھ تمام اعضائے رئیسہ اور اعصاب میں طاقت و توانائی کی نئی لہر دوڈا دیتی ہے۔ اسکے استعمال سے جنسی بے اعتدلی کے اثرات ،سرعت انزال ،جریان ،احتلام اور نا مردی کی علامات جڑ سے ختم ہو جاتی ہیں ۔یہ دوا خواہشات نفسانی کو کنٹرول کر کے صحت مند خواہش میں اضافہ کرتا ہے۔ جنسی امراض اور عضو مخصوص پر اس کا نمایاں اثر از سر نو بھرپور جنسی اہلیت بخشتا ہے۔
*یہ ہر قسم کے مصنوعی اور کیمیائی مضر اجزاء سے یکسر پاک ہے۔ اور یہ نشہ آور یا عادی بنانے والے اجزاء سے مبرا ہے*۔مضر اثرات سے پاک ایسا فارمولا ہے جو جوانوں، نوجوانوں اور بوڑھے مرد حضرات کی تمام کمزوریوں کا حتمی علاج ہے
اس معجون کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ گئی جوانی کودنوں میں واپس لاتا ہے اور جن مردوں کا صحبت کرنے کو دل نہیں کرتا وہ بھی 4 مرتبہ صحبت کرنے پر قادر ہو جاتے ہیں اس معجون کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ قوت باہ پیدا کرتی ہے اور امساک پیدا کرتی ہے منی کو بڑھاتی ہے سرعت انزال اور جریان احتلام کے مرض کو ختم کرتی ہے۔اس میں ایسے اجزاء شامل کئے گئے ہیں جو مادہ منویہ کو گاڑھا کرتے ہیں ۔اور توانائی بحال کرتے ہیں ۔نظام انہضام کی اصلاح کر کے جسم میں خون کی پیدائش کو بڑھاتے ہیں-
*انتہائی قیمتی ادویات کا مرکب ہے جو تناسلی مرکزمیں تحریک پیدا کر کے مردانہ کمزوری کو دور کرتی ہے* ۔ غدہ قدامیہ کے نقائص کو دور کر کے مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتا ہے ۔ گردوں کو تقویت بخشتا ہے۔ مقوی اثرات کا حامل ہے۔عام جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔
طب قدیم یونانی کا مشہور مرکب ہے ۔ اسکا استعمال شباب کو برقرار رکھتا ہے ۔ جنسی قوتوں اور صلاحیتوں کو ابھار کر ان سے مستفید ہونے میں میں معاون ہے جسم کی تمام سوئی ہوئی جنسی قوتوں کو بیدار کرتا ہے
جس سے جوانی اور قوت باہ ہمیشہ قائم رہتی ہے زائل شدہ قوت باہ کی ازسرنو تعمیر کرکے انسان کی جنسی صلاحیت کو بحال کرتا ہے کثرت مباشرت اور جلق زنی سے کھوکھلے جسم کو دوبارہ جاندار بنا دیتا ہے.
دماغی کمزوری کے لئے موثر ہے۔ مفرح قلب ہونے کی وجہ سے طبعیت میں تازگی پیدا کرتا ہے
اور طبعیت میں سکون اور خود اعتمادی پیدا کرتے ہیں ۔احتلام ،جریان سے مردانہ کمزوری اورعام جسمانی کمزوری کے علاوہ مادہ منویہ رقیق ہو جاتا ہے اور اس کے پتلے پن کے باعث سرعت انزال ،ضعف باہ اور اعصابی کمزور ی ہو جاتی ہے ۔ اس کا مکمل نسخہ یہ ہے۔

*ہوالشافی*

مالکنگنی40گرام۔۔خولنجان40گرام۔۔

موصلی سیاہ40گرام۔

۔موصلی سفید40گرام۔

۔بہمن سرخ40گرام۔

۔مغزبادام40گرام۔۔مغزپستہ40گرام۔

۔شقاقل مصری20گرام۔۔

ستاور20گرام۔۔

ثعلب مصری20گرام۔۔

ثعلب دانہ۔۔20گرام

الائچی خورد20گرام۔۔

زعفران 1تولہ۔۔تال مکھانہ20گرام ۔۔

اندرجو20گرام۔۔موچرس10گرام۔۔

کتیرا10گرام۔۔گوند کیکر10گرام۔۔

تخم اسپند10گرام۔

کشتہ شنگرف 10گرام

شہد تمام ادویہ کا تین گنا۔ یہ تمام اشیاء لازمی خالص ہوں۔

ترکیب تیاری۔۔👇

تمام ادویہ کاسفوف بناکر شہد میں اچھی طرح مکس کردیں معجون تیار ہے

مقدار خوراک۔۔ 👇
علاج کے لیئے5گرام صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ہمراہ اور وقتی فائدہ کے لیئے جماع سے تین گھنٹہ قبل استعمال کریں ہمراہ نیم گرم دودھ۔۔۔۔

Weight 0.45 g
Scroll to Top