Herbal Hair Removal
- خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ،
- سائیڈ ایفیکٹ سے پاک ہربل آئل،
- مجرب فارمولا
-
طریقہ استعمال
- بلکل آسان طریقہ جب چہرے سے بال اتارتے ہیں چاہئے چار دن بعد یا ہفتے بعد ٹیوزر یا دھاگے کے ذریعے بال اکھاڑتے ہیں اس کے بعد ہربل ہیئر ریموور آئل کا استعمال کریں اور تین سے چار گھنٹے لگے رہنے دیں
- پھر اچھی طرح صابن سے واش کرلیں۔
- اسی طرح دوبارہ بال اگتے ہیں اور اکھاڑنے کے قابل ہوجائیں یہی عمل دوبارہ کرینگے یہ عمل تقریباً ایک ماہ میں چار سے پانچ بار کیا جاتا ہے
- ان شاءاللہ آپکو پہلے ہفتے ہی اسکا رزلٹ مل جائے گا ایک سے دو ماہ کا مکمل اگر آپ عمل کر لیتے ہیں تو آپکی غیر ضروری بالوں سے مستقل طور پر جان چھوٹ جائے گی۔ ان شاءاللہ
-
ہدایات
- اگر آپکو طریقہ استعمال سمجھ نہیں آرہا یا کسی قسم کی اضافی معلومات چایئے تو آپ ضرور ہم سے رابطہ کریں
- +923043053656
- Naeem@alchishtia.pk






