Al-Chishtia Unani DawaKhana

Safof Gold

5,800

سفوف گولڈ

بےشمارمردانہ مساٸل کاحل۔

بے اولادی کے مسئلے کو ختم کر دیتا ہے
یہ نسخہ لائف ٹائم کام کرتا ہے۔
گرم مزاج کی وجہ سےنہ ھونےوالی ٹاٸمنگ کوبڑھانااسکاادنی ساکرشمہ ھے
یہ نسخہ ہر موسم میں استعمال کیا جاسکتا ہے

WhatsApp us
Category: Tag:

مجرب المجرب معمول مطب زاتی نسخہ۔۔۔

مع
بےشمارمردانہ مساٸل کاحل۔
بے اولادی کے مسئلے کو ختم کر دیتا ہے
یہ نسخہ لائف ٹائم کام کرتا ہے۔
گرم مزاج کی وجہ سےنہ ھونےوالی ٹاٸمنگ کوبڑھانااسکاادنی ساکرشمہ ھے
یہ نسخہ ہر موسم میں استعمال کیا جاسکتا ہے
اس نسخہ کو 18 سال سے لے کر 90 سال کا مرد استعمال کر سکتا ہے
اس نسخہ کا ایک بھی سائڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔
ہر قسم کی مردانہ کمزوری کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے
بالوں کوقبل از وقت سفید ہونے سے بچاتا ہے۔
شوگر کے ایسے مریض جو مایوس ہو چکے ہیں وہ ایک بار لازمی استعمال کریں۔
دماغٰ کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
سفوف گولڈ بے اولاد جوڑوں کے لیئے تحفہ ہے۔
سپرمز کی پیدائش کو بڑھاتا ہے۔اورآدمی کوقابل اولادبناتاھے
عضوخاص میں حد درجہ سختی پیدہ کرتا ہے۔
ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں شوگر کے مریضوں کے لئے نایاب تحفہ ہے۔
*نسخہ کی تیاری کا طریقہ:*

چھلکا اسپغول اور کشتہ جات کو چھوڑ کر باقی سب کو باریک کھرل کر کے باریک پیس لیں اور اس پاوڈر میں کشتہ جات اور چھلکا حل کر دیں اور اچھی طرح ملا کر مکس کر لیں۔
ضروری نوٹ :شوگر کے مریض مصری سفید نسخہ میں شامل نا کریں۔کشتہ جات اشرف یاھمدردکمپنی کےڈال سکتےھیں اگراپنےتیارشدہ دستیاب نہ ھوں
نسخہ درج ذیل ھے
*ھوالشافی*
موصلی سفید 10 گرام
موصلی سیاہ 10 گرام
ثعلب مصری 10 گرام
سبز الائچی کے دانے 10 گرام
کشتہ صدف 3 گرام
مغزکونچ10 گرام
مگھاں 10 گرام
گوندببول10گرام
بہمن سفید10 گرام
ثعلب پنجی10 گرام
بہمن سرخ 10 گرام
گوندکتیرا 10 گرام
لاجونتی10 گرام
کمرکس 10 گرام
سنگھاڑا 10 گرام
سمندرسوکھ 10 گرام
ستاور10 گرام
جلوتری10 گرام
تالمکھانہ 10 گرام
تودری سفید 10 گرام
اسگندھ 10 گرام
تودری سرخ 10گرام
دارچینی10 گرام
اجوائن خراسانی10 گرام
عقرقرحا10 گرام
جائفل10 گرام
موچرس10 گرام
سروالی 10 گرام
مالکنگنی 10 گرام
لونگ10 گرام
چھلکااسپغول150 گرام
کشتہ چاندی 3 گرام
زعفران 6 گرام
کشتہ بیضہ مرغ10 گرام
کشتہ قلعی 3 گرام
کشتہ مرجان3 گرام
کوزہ مصری250 گرام
( شوگر کے مریض کوزہ مصری نہ ڈالیں)
اسپند 10 گرام
سب ادویہ کو پیس کر مثل غباربنالیں اور اچھی طرح مکس کریں
سفوف گولڈن تیار ھے
*نوٹ !*
سب اشیاء کا خالص ہونا ضروری ہے. گویا تھوڑا مہنگا ہے لیکن رزلٹ کمال کا ہے.
خواہش مندحضرات ہم سے تیارشدہ بھی منگوا سکتے ہیں.

Scroll to Top