کشتہ مروارید سچے موتی والا بنانے کا آ سان طریقہ دے رہا ہوں
حکماء حضرات اپنے دواخانوں پر بنائے مریضوں کو استعمال کروائیں اور ان سے دعائیں لیں
سب سے پہلے اس کے تھوڑے سے فوائد بتا دیتا ہوں
مقوی دل و دماغ
دل کی گھبراہٹ کے لیے اکسیر اعظم ہے
بے چینی
وہم
وسوسے
ڈپریشن
سٹریس
قوت ارادی کا کمزور ہونا
جنونی کیفیت
دل کی دھڑکن کا تیز رہنا یا اچانک
بیٹھے بیٹھے تیز ہوجانا
لڑائی جھگڑا ہوتے دیکھتے وقت جسم ہاتھوں اور ٹانگوں کا کانپنا
شدید ڈر خوف مسلط ہونا
بے جا لوگوں کا خوف
منفی خیالات آ نا
مثبت خیالات سوچنے کی حس ختم ہوجانا
نیم پاگل پن
جگر کی کمزوری
معدہ خراب رہنا
اور نظر کی کمزوری
ضعف قلب،
وسوسے آ نا،
جنونی حالت
مقوی اعضاء رئیسہ ہے
عورتوں میں سیلان الرحم کا مسلئہ
مدر حیض ہے
پیریڈاز کی زیادتی
اور اس کی وجہ سے
شدید کمزوری
چڑچڑاپن
بوجھل طبیعت
مقوی بصر ہے
ان تمام امراض میں بڑا کاریگر ہے