گولڈن کیپسول وکمی ٹاٸمنگ۔مادہ کاپتلاپن
مجرب المجرب نسخہ۔۔
نمبر 1
امساکی کیپسول
ھوالشافی
افیون 1تولہ
لونگ1تولہ
دارچینی1تولہ
جوزبوا1تولہ
جلوتری1تولہ
سمندر سوکھ1تولہ
مصطگی اصلی1تولہ
زعفران اصلی6گرام
تمام چیزوں کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں اور 500ملی گرام کے کیپسول بھرلیں
*نمبر 2*
سفوف ثعلب
ثعلب مصری5تولہ
ثعلب پنجہ5تولہ
موصلی سفید5تولہ
تالمکھانہ 5تولہ
تخم اوٹنگن5تولہ
کشتہ قلعی1تولہ
چھلکا اسپغول10تولہ
چھلکا کے علاوہ باقی تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
فوائد کیپسول:- زیادہ ٹائمنگ کے متلاشی افراد کیلئے خاص تحفہ ہے دوران جماع لمبا سفر کرواتا ہے وقت خاص کو طویل تر بناتا ہے بعد ازجماع جو تھکاوٹ ہوتی ہے اس کو مکمل ختم کرتا ہے اعصاب کو بے انتہا طاقت دیتا ہے شوگر میں مبتلا افراد کیلئے خاص تحفہ ہے۔۔بےانتہاٹاٸمنگ پیداکرتاھے۔۔
فوائد سفوف:-مادہ کو گاڑھا کرتا ہے جراثیم کی افزائش کرتا ہے بے اولاد لوگوں کیلئے خاص تحفہ ہے جریان،احتلام، سرعت انزال کا خاتمہ کر کامل مرد بنانے والا نسخہ ہے
طریقہ استعمال:-امساکی کیپسول ایک کیپسول بوقت عصر ہمراہ دودھ۔۔۔شام کاکھانامعمولی ساکھاناھےدودھ زیادہ پیناھےاگرخشکی ھو
سفوف ایک چمچ صبح نہار منہ اور ایک چمچ شام پانچ بجے ہمراہ دودھ
مستقل علاج:- مستقل علاج کیلئے چالیسں دن سفوف اور کیپسول اس طریقہ سے استعمال کریں
ایک کیپسول بوقت عصرکھانے کے ایک گھنٹہ پہلے ہمراہ دودھ اور سفوف صبح نہار منہ اور شام پانچ بجے ایک ایک چمچ ہمراہ دودھ
انشاءاللہ چالیس دن کے استعمال سے طاقت و قوت کا سمندر ٹھاٹھیں مارنے لگے گا…مشت زنی ۔مجلوقین کیلۓبھی کمال رزلٹ دینےوالانسخہ ھے ان شاء اللہ،،اس سےپہلےمشت زنی کورس۔وغیرہ کرلیں مجلوق حضرات۔۔
دعاٶں کی التجا۔۔۔۔




