طلاخاص الخاص
اجزإ۔۔۔
آب ادرک
آب پیاز
آب لھسن
آب چمبلی ہر ایک آدھا پاو۔۔
آب چمبیلی دستیاب نہ ھونےکی وجہ سےاسکابدل ھوگا
بیر بہوٹی 33گرام
مالکنگنی 55گرام
خراطین 33گرام
کچلہ 14گرام
ریگ ماہی 14گرام
انبہ ہلدی14گرام
لونگ22گرام
جائفل 22گرام
زعفران 3گرام
بادام 14گرام
روغن بیضہ مرغ5تولہ
روغن زیتون 250گرام
روغن کنجد200گرام
تیاری۔۔
بیربہوٹی زعفران بادام اور روغن بیضہ کے علاوہ باقی تمام ادویہ تیل میں ڈال لیں پانی تمام بھی مکس کر لیں ہلکی آنچ پر جلالیں جب پانی خشک ہو جائے اور ادویہ سرخ ہو جائے اتار لیں چھان کر علیحدہ کر لیں اب کھرل میں زعفران اور بادام سفوف کر کے بیر بہوٹی ڈال کر اتنا کھرل کریں کے تیل ہو جائے بعد میں روغن بیضہ مرغ ڈال کر اچھی طرح کھرل کریں پھر باقی روغن ڈال کر 3گھنٹے کھرل کر کے محفوظ کرلیں تیار ہے۔۔۔
فواٸد
عضو تناسل ڈھیلا اور اس میں ٹیڑا پن ہونے کی وجوہات
مشت زنی ایک ایسا فعل ہے جس کے ذریعے نوجوان اپنی جنسی تسکین کے لئے اپنے ہاتھوں سے مادۂ منویہ خارج کرتے ہیں۔ اس عمل سے نوجوانوں کو وقتی طور پر لذت اور تسکین تو مل جاتی ہے لیکن اس لذت کا خمیازہ مردانہ کمزوری کی صورت میں برداشت کرنا پڑتا ہے۔ جب کوئی نوجوان اپنے ہاتھوں سے عضو تناسل کو رگڑ تا ہے تو عضو کے بال سے باریک شریانیں یا تو پچک جاتی ہیں یا پھر کوئی شریان پھٹ کر اس کا خون شریان میں جم جاتا ہے جس سے شریان میں خون کی آمد و رفعت معطل ہوجاتی ہے ۔
مشت زنی سے عضو تناسل کے پٹھوں میں سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے جس سے پٹھوں میں تناؤ نہیں آتا۔ شریانوں میں خون کے نہ پہنچنے ‘ پٹھوں میں تناؤ نہ آنے اور جلد ڈھیلی ہونے کے باعث عضو تناسل کا اکڑاؤ ‘ّ سختی‘ تناؤ اور جوش بالکل ختم ہوجاتا ہے۔ زیادہ تر نوجوان باتھ روم میں مشت زنی کرتے ہیں اور پھر فوراً ہی عضو تناسل کو پانی سے دھولیتے ہیں اس طرح گرم عضو پر ٹھنڈا پانی لگنے سے عضو کے پٹھے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔ مشت زنی یا اغلام بازی جیسے گندے فعل کے باعث نہ صرف عضو کا اکڑاؤ ختم ہوجاتا ہے بلکہ اس کاسائز بھی چھوٹا ہوجاتا ہے اور یہ جڑ سے پتلا اور ٹیڑھا ہوکر مرد کے لئے شرمندگی کا سبب بنتا ہے۔
طلا خاص
فوائد: عضوتناسل کی کمزوری ، عضو تناسل کی سستی اور عضو تناسل کی انتشار کی کمی کو دور کرتا ہے اور عضو تناسل کی تمام خرابیوں کو دور کرتاہے ۔.
طلا خاص الخاص۔۔آڈربک کرانےکیلۓرابطہ نمبر۔۔
نعیم اللہ چشتی
03000278333





