Al-Chishtia Unani DawaKhana

Sale!

Islami Hair Oil

Original price was: ₨2,500.Current price is: ₨2,050.

جودوست اپنےگھروں میں بازاری ھیٸر آٸل استعمال کرواتےھیں لیکن فواٸد کےساتھ ساتھ کچھ نقصان کاسامنابھی کرناپڑجاتاھے یعنی وہ آئل استعمال نہ کریں توخواتین کےبال جھڑناشروع ھوجاتےھیں توان کیلۓ یہ بھترین ٹانک ھے۔۔

گھرمیں بآسانی تیارکیاجاسکتاھے

بالوں کاجھڑنا۔خشکی۔بالوں کاکمزورھونا۔لمباٸ۔سب فواٸدکابھترین حامل ھے

WhatsApp us

بطورتحفہ تمام احباب کویہ نسخہ شٸیرکیاجارھاھے

جودوست اپنےگھروں میں بازاری ھیٸر آٸل استعمال کرواتےھیں لیکن فواٸد کےساتھ ساتھ کچھ نقصان کاسامنابھی کرناپڑجاتاھے یعنی وہ تیل استعمال نہ کریں توخواتین کےبال جھڑناشروع ھوجاتےھیں توان کیلۓ یہ بھترین ٹانک ھے۔۔
گھرمیں بآسانی تیارکیاجاسکتاھے
بالوں کاجھڑنا۔خشکی۔بالوں کاکمزورھونا۔لمباٸ۔سب فواٸدکابھترین حامل ھےبارہاکاتجربہ شدہ ھے

اجزإ نسخہ۔۔۔

بالچھڑ,

دھنیا,

پتری فولاد,

بنفشہ,

تخم تمہ,

20.20گرام,

امبر بیل تازہ ایک پاؤ,

گلو تازہ ایک پاؤ,

سب کو 5 کلو پانی میں رات بھر بگھو دیں صبح ابالیں جب پانی دو کلو رہ جائے تو چھان لین اب اسمین

روغن سرسوں 1/2 کلو,

روغن تل 1/2کلو,

روغن زیتون 100گرا,

روغن آملہ 100گرام,

روغن ناریل50 گرام,

روغن تار میرا250گرام

ڈال کر پانی جلا لیں چھان کر محفوظ کر لیں..

بالوں کو نرم

ملائم,

لمبا,

چمکدار,

مظبوط کرتا ھے,

نئے بال اگاتا ھے,

بالوں کی سیاھی قائم رکھتا ھے

خصوصی دعاٶں یادرکھۓ گا

Weight 0.25 g
Scroll to Top